راولپنڈی، نجی ہوٹل میں بس ہوسٹس سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

راولپنڈی، نجی ہوٹل میں بس ہوسٹس  سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

راولپنڈی (خبرنگار) پیرودھائی کے نجی ہوٹل میں بس ہوسٹس کے ساتھ زیادتی، پولیس نے بس ہوسٹس کی مدعیت میں ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔۔۔

، مدعیہ کے مطابق لیہ سے آتے ہوئے راستوں کی بندش کے باعث ترنول میں بس سے اتری، ملزم سے رابطہ پر وہ گاڑی میں پیرودھائی ہوٹل لایا اور چھوڑ کر چلا گیا، کچھ دیر بعد واپس آیا، کچھ سنگھا کر بے ہوش کر دیا اور زیادتی کے بعد فرار ہو گیا، پولیس نے ملزم گرفتار کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں