ڈی پی او جہلم کی تھانہ لِلہ میں کھلی کچہری مسائل فوری حل کرنے کی ہدایت

ڈی پی او جہلم کی تھانہ لِلہ میں کھلی کچہری  مسائل فوری حل کرنے کی ہدایت

کھیوڑہ (نمائندہ دنیا) ڈی پی او جہلم شفیق احمد کی چو کی پنڈدادنخان سرکل کے علاقہ تھانہ لِلہ میں کھلی کچہری کا انعقاد۔۔

، اہل علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی، لوگوں نے اپنے تمام مسائل بتائے جن پر فوری کارروائی کے احکامات صادر کرتے ہوئے موقع پر ہی انکے حل کے احکامات جاری کیے۔ ڈی پی او نے کہا کہ اگر کسی بھی شخص کو مقامی پولیس کے رویہ یا تفتیش پر اعتراض ہو تو وہ براہ راست مجھ سے رابطہ کر سکتا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں