آئیسکو، بجلی بندش کا شیڈول جاری

آئیسکو، بجلی بندش کا شیڈول جاری

اسلام آباد (اے پی پی) آئیسکو نے جمعہ اور ہفتہ کیلئے عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا۔۔۔

 ترجمان آئیسکو کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ضروری سالانہ سسٹم مینٹیننس، ڈویلپمنٹ ورکس، اے ایم آئی میٹرز تنصیب کے باعث آئیسکو ریجن کے اسلام آباد، راولپنڈی، اٹک، چکوال اور جہلم سرکلز کے مختلف علاقوں کو بجلی سپلائی کر نے والے فیڈرز شیڈول کے مطابق بجلی کی سپلائی عارضی طور پر معطل رہے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں