6ملزمان گرفتار، شراب، اسلحہ برآمد
راولپنڈی (این این آئی) راولپنڈی پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے 6ملزمان گرفتار کر کے لٹر و 1بوتل شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا۔، ملزمان کے خلاف کارروائیاں 6تھانہ واہ کینٹ، کلرسیداں، رتہ امرال، صادق آباد، دھمیال اور روات کے علاقوں میں کی گئیں۔
راولپنڈی پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے 6ملزمان گرفتار کر کے لٹر و 1بوتل شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا۔، ملزمان کے خلاف کارروائیاں 6تھانہ واہ کینٹ، کلرسیداں، رتہ امرال، صادق آباد، دھمیال اور روات کے علاقوں میں کی گئیں۔