راولپنڈی،ڈکیتی اور چوری و نقب زنی کی وارداتوں میں ملوث دو رکنی گینگ گرفتار

راولپنڈی،ڈکیتی اور چوری و نقب زنی کی وارداتوں میں ملوث دو رکنی گینگ گرفتار

راولپنڈی(خبر نگار) تھانہ نصیر آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی اور چوری و نقب زنی کی وارداتوں میں ملوث دو رکنی گینگ کو گرفتار کر لیا، زیر حراست گینگ سے مسروقہ رقم 36ہزار 500روپے اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد ہوا ۔

تھانہ نصیر آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی اور چوری و نقب زنی کی وارداتوں میں ملوث دو رکنی گینگ کو گرفتار کر لیا، زیر حراست گینگ سے مسروقہ رقم 36ہزار 500روپے اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد ہوا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں