راولپنڈی،5ملزمان گرفتار شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
راولپنڈی(خبر نگار)راولپنڈی پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے 5 ملزمان کوگرفتارکرکے 5لیٹر شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کرلیا،ملزمان کے خلاف کارروائیاں تھانہ کلرسیداں،صادق آباد اور گوجرخان کے علاقوں میں کی گئیں۔
راولپنڈی پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے 5 ملزمان کوگرفتارکرکے 5لیٹر شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کرلیا،ملزمان کے خلاف کارروائیاں تھانہ کلرسیداں،صادق آباد اور گوجرخان کے علاقوں میں کی گئیں۔