اٹک ، منشیات کے مقدمے میں زیرِ حراست قیدی نے خودکشی کر لی

 اٹک ، منشیات کے مقدمے میں زیرِ حراست قیدی نے خودکشی کر لی

اٹک (اے پی پی) ڈسٹرکٹ جیل اٹک میں منشیات کے مقدمے میں زیرِ حراست قیدی نے مبینہ طور پر خودکشی کر لی ہے ۔ ۔۔۔

جیل حکام کے مطابق متوفی عادی منشیات فروش تھا اور اس کے خلاف متعدد مقدمات درج تھے ۔آصف علی ولد صابر علی (سکنہ ضلع اٹک)، جو منشیات کے ایک مقدمے میں ڈسٹرکٹ جیل اٹک میں قید تھا، نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ جیل ریکارڈ کے مطابق مذکورہ قیدی کو 10 اپریل 2026 کو جیل منتقل کیا گیا تھا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں