فریال تالپور کی زیر صدارت پی پی جی بی پارلیمانی بورڈ کا اجلاس، استور، نگر ،ہنزہ کے امیدواروں سے انٹرویو
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر ) پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کے پارلیمانی بورڈ کا ایک اہم اجلاس فریال تالپور کی زیر صدارت ہو۔۔۔
اجس میں ضلع استور، ضلع نگر اور ضلع ہنزہ سے تعلق رکھنے والے پارٹی ٹکٹ کے خواہشمند امیدواروں کے انٹرویوز لئے گئے ۔اجلاس میں نیئر بخاری، ہمایوں خان، ندیم افضل چن، قمر زمان کائرہ، محمد موسیٰ، امجد حسین ایڈووکیٹ اور د یگر شریک تھے۔، انجینئر محمد اسماعیل، جمیل احمد، وزیر بیگ،بشیر احمد اور سعدیہ دانش نے شرکت کی۔اجلاس میں ٹکٹ کے امیدواروں نے اپنی سیاسی خدمات، عوامی رابطوں اور حلقوں میں پارٹی کیلئے اپنی کاوشوں پر تفصیلی بریفنگ دی۔