نوشہر ہ ،غیر ت کے نام پر قتل کیس کا فیصلہ ،قاتل شوہر کوسزا،جرمانہ

نوشہر ہ ،غیر ت کے نام پر قتل کیس  کا فیصلہ ،قاتل شوہر کوسزا،جرمانہ

نوشہرہ (نمائندہ دنیا )نوشہرہ ایڈیشنل سیشن جج نے نظام پور غیرت کے نام پر اقراء قتل کیس کا فیصلہ سنادیا۔قاتل شوہر امتیازپر جرم ثابت۔۔۔

 ،قاتل شوہر کو عمربامشقت سات لاکھ ر وپے جرمانے کی سزا کاحکم سنادیاگیا۔مجرم امتیاز سینٹرل جیل مردان منتقل ،مقتولہ اقراء کے بھائی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم کو آج انصاف مل گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں