پشاور:قتل و اقدام قتل مقدمات میں مطلوب2اشتہاری گرفتار

پشاور:قتل و اقدام قتل مقدمات میں مطلوب2اشتہاری گرفتار

پشاور (اے پی پی) چمکنی پولیس نے قتل، اقدام قتل سمیت دیگر سنگین مقدمات میں مطلوب دو اشتہاریوں کو گرفتار کرلیا۔۔۔

 گرفتار اشتہاری مجرمان وقار اور سعید الرحمن رانو گڑھی کے رہائشی ہیں۔ کارروائی کے دوران ملزمان کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کرلیا گیا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں