دولتالہ ، منشیات فروش گرفتار ، چرس برآمد

دولتالہ ، منشیات فروش گرفتار ، چرس برآمد

دولتالہ (نمائندہ دنیا) تھانہ جاتلی پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف جاری مہم کے دوران کارروائی کرتے ہوئے ایک شخص کو گرفتار کر لیا جس کے قبضے سے 1800 گرا م چرس برآمد ہوئی ہے۔

تھانہ جاتلی پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف جاری مہم کے دوران کارروائی کرتے ہوئے ایک شخص کو گرفتار کر لیا جس کے قبضے سے 1800 گرا م چرس برآمد ہوئی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں