مردان ، ٹریفک حادثات میں 4 افراد زخمی

مردان ، ٹریفک حادثات میں 4 افراد زخمی

مردان (نمائندہ دنیا)مختلف مقامات پر ٹریفک حادثات میں 4 افراد شدید زخمی ہوئے،چمتار میں موٹر سائیکل حادثہ ،مل بائی پاس پر موٹر کار اور موٹر سائیکل کے درمیان ٹریفک حادثے میں۔۔۔

رنگ روڈ پر نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے ایک،ایک شخص زخمی ،کاٹلنگ حاجیانو کورونہ کے قریب موٹر سائیکل کے پہیے میں پاؤں پھنسنے کے باعث 11 سالہ بچہ زخمی ہو گیا۔ زخمیوں کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں