جہلم ،سرچ آپریشنز ،اپریل میں 67اشتہاری گرفتار

جہلم ،سرچ آپریشنز ،اپریل  میں 67اشتہاری گرفتار

کھیوڑہ(نمائندہ دنیا ) ڈی پی او جہلم شفیق احمد کی کمانڈ میں روزانہ کی بنیاد پرمختلف علاقوں میں سرچ آپریشنز اور سنیپ چیکنگ کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

 گزشتہ ماہ میں کل 67 مجرمان اشتہاریوں کو گرفتار کیا جن میں سے 17مجرمان اشتہاری اے کیٹگری اور 38مجرمان اشتہاری بی کیٹگری جبکہ 12عدالتی مفروران کو گرفتار کیا گیا،قتل کے 4 مقدمات ٹریس کیے گئے اور سیف سٹی اور جدید سائینٹفک ٹیکنالوجی کی مدد سے 3 ملزمان کو ٹریس کر کے گرفتار کر لیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں