ایس ایس پی آپریشنز کا تھانہ سمبل کا دورہ ،ریکارڈ چیک کیا
اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا نے تھانہ سمبل کا اچانک دورہ کیا، ریکارڈ سمیت فرنٹ ڈیسک اور حوالات کا معائنہ کیا اور حوالات میں بند ملزمان کا ڈیٹا بھی چیک کیا۔
ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا نے تھانہ سمبل کا اچانک دورہ کیا، ریکارڈ سمیت فرنٹ ڈیسک اور حوالات کا معائنہ کیا اور حوالات میں بند ملزمان کا ڈیٹا بھی چیک کیا، شہریوں سے بھی ملاقات کی اور ان کے مسائل دریافت کئے، انہوں نے متعلقہ افسران کو شہریوں کو درپیش مسائل کے فوری حل کیلئے خصوصی احکا ما ت بھی جاری کئے۔