چوری میں ملوث ملزم گرفتار ،20ہزار روپے برآمد
راولپنڈی (اے پی پی) تھانہ آر اے بازار پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چوری کی واردات میں ملوث ملزم کو گرفتار کر کے مسروقہ رقم برآمد کر لی۔پولیس کے مطابق گرفتار ملزم سے 20ہزار روپے مسروقہ رقم برآمد ہوئی ہے ۔
تھانہ آر اے بازار پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چوری کی واردات میں ملوث ملزم کو گرفتار کر کے مسروقہ رقم برآمد کر لی۔پولیس کے مطابق گرفتار ملزم سے 20ہزار روپے مسروقہ رقم برآمد ہوئی ہے ۔