پمز کیخلاف شکایات ، وفاقی محتسب نے رعنا سیرت کی سربراہی میں کمیٹی قائم کر دی
اسلام آباد(نامہ نگار )وفاقی محتسب نوید کامران بلوچ نے پمز کے خلا ف شکا یات کا نو ٹس لیتے ہو ئے سینئر ایڈوائزر رعنا سیرت کی۔۔۔
سر برا ہی میں ایڈ وا ئزر میجر جنر ل (ر) ہا رون سکندر پا شا اور کنسلٹنٹ پر ویز حلیم پر مشتمل معا ئنہ ٹیم تشکیل دی ہے جو آج ہسپتال کا دورہ کر کے شکا یات کا جا ئزہ لے گی۔ ٹیم ہسپتا ل انتظا میہ کے ساتھ ملا قا ت کے علا وہ ہسپتال میں آ نے والے مر یضو ں سے بھی ان کی شکا یات سنے گی اور اپنی تجا ویز پر مشتمل رپورٹ وفاقی محتسب کو پیش کر ے گی۔