انڈر گراؤنڈ نالہ لئی کی تعمیر میں غفلت واسا انتظامیہ کیخلاف مقدمہ درج

 انڈر گراؤنڈ نالہ لئی کی تعمیر میں غفلت  واسا انتظامیہ کیخلاف مقدمہ درج

راولپنڈی (خبر نگار )انڈر گراؤنڈ نالہ لئی کی تعمیر میں غفلت اور لاپرواہی برتنے پر واسا انتظامیہ کیخلاف تھانہ گنجمنڈی میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔۔

۔ مقدمہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر واسا راولپنڈی تحصیلدار حیات علی اور رضا وغیرہ کے خلاف درج کیا گیا ۔ واسا انتظامیہ کے خلاف مقدمہ پٹواری مرزا سجاد حیدر کی مدعیت میں تھانہ گنج منڈی میں درج کیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں