جی بی الیکشن ،اسلامی تحریک پاکستان نے امیدواروں کا اعلان کر دیا

جی بی الیکشن ،اسلامی تحریک پاکستان  نے امیدواروں کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(اپنے رپورٹرسے ) اسلامی تحریک پاکستان کے پارلیمانی بورڈ کی سفارشات پر قائد ملت جعفریہ پاکستان ساجد علی نقوی نے گلگت بلتستان انتخابات 2025/30 کیلئے امیدواروں کو پارٹی ٹکٹ جاری کر دیئے ہیں۔

نوٹیفکیشن کے مطابق حسین ولی GBA-1 گلگت 1۔ شاہ رئیس خان GBA-2 گلگت 2، مشتاق احمد GBA-3 گلگت 3 محمد ایوب GBA-4 نگر 1 پرنس قاسم علی GBA-5 نگر 2 نثار حسین GBA-8 سکردو 2، وزیر اعجاز GBA-10 سکردو 4، سید امجد علی GBA-11 سکردو 5 ،راجہ اعظم GBA-12 سکردو 6 کیلئے امیدوار ہونگے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں