علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ،33پی ایچ ڈی سکالرز نے اپنے تحقیقی خاکے پیش کر دیئے

 علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ،33پی ایچ ڈی  سکالرز نے اپنے تحقیقی خاکے پیش کر دیئے

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں وائس چانسلر ڈاکٹر ناصر محمود کی زیرِ صدارت بورڈ آف ایڈوانسڈ سٹڈیز اینڈ ریسرچ (بسر) کا 77واں اجلاس ہوا۔۔۔

 جس میں مجموعی طور پر 33 پی ایچ ڈی سکالرز نے اپنے تحقیقی خاکے (سائناپسز) پیش کیے ۔ اجلاس میں یونیورسٹی کے مختلف ڈینز، سینئر پروفیسرز، فیکلٹی ممبران اور ملک کی مختلف جامعات سے تعلق رکھنے والے ممتاز بیرونی ماہرین نے شرکت کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں