چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار
راولپنڈی (خبرنگار) وارث خان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری کو گرفتار کرلیا، زیرحراست اشتہاری سال 2025سے وارث خان پولیس کو مطلوب تھا۔
وارث خان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری کو گرفتار کرلیا، زیرحراست اشتہاری سال 2025سے وارث خان پولیس کو مطلوب تھا۔