انتقال پر ملال

انتقال پر ملال

٭ معروف تعلیمی و علمی شخصیت اور گورنمنٹ سکول بڑوھا کے ہیڈ ماسٹر قاضی رفیع الزمان، سمیع الرحمان اور۔۔۔

 فضاء الرحمان کی والدہ انتقال کر گئیں۔ مرحومہ کی نمازِ جنازہ چھتر بڑوھا میں ادا کی گئی جس میں عزیز و اقارب، علاقہ مکینوں، سیاسی، سماجی، مذہبی شخصیات کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ شرکاء نے قاضی رفیع الزمان اور ان کے اہل خانہ سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے درجات کی بلندی، مغفرت اور پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں