راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں 5افراد گرفتار، شراب، اسلحہ برآمد

راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں  5افراد گرفتار، شراب، اسلحہ برآمد

راولپنڈی (خبرنگار) راولپنڈی پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے 5افراد کو حراست میں لے کر 25لٹر شراب اور۔۔۔

 اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا، زیر حراست افراد کے خلاف کارروائیاں تھانہ پیرودھائی، وارث خان، ریس کورس اور صدر واہ کے علاقوں میں کی گئیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں