عید کے روزاکثر اے ٹی ایمز خراب ،شہریوں کو مشکلات
اسلام آباد (اپنے رپورٹرسے )عید الاضحی کی چھٹیوں میں بیشتر بینکوں کی اے ٹی ایمزخراب ہونے یاکام نہ۔۔۔
کرنے کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ، شہری پریشانی میں ایک سے دوسرے بینک کا چکر لگاتے رہے جبکہ متعدد اے ٹی ایم میں کارڈ ہی پھنس کر رہ گئے ۔
اے ٹی ایم