سی ای او ایجوکیشن نے زیر التوا 8 لیوانکیشمینٹ کیسز کی منظوری دیدی
راولپنڈی( خصوصی نامہ نگار ) ایجوکیشن پنشنرز ایسوسی ایشن پنجاب کے سیکرٹری جنرل شفیق بھلوالیہ کی چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی راولپنڈی یاسین بلوچ سے ملاقات کے اثرات اور ۔۔۔
فوری ایکشن، سی ای او ایجوکیشن نے ہنگامی بنیادوں پر زیر التوا 8 لیوانکیشمینٹ کیسز کی منظوری کے آرڈرز اور ساتھ ہی 28 ریٹائرمنٹ ٹی اے بل کے آرڈرز بھی جاری کردیئے ہیں۔