بیول ،تشدد سے جاں بحق ہونے والے زبیر کے قاتل گرفتار نہ ہوسکے
بیول(نمائندہ دنیا)گوجرخان پولیس گزشتہ دنوں بیول میں مبینہ تشددسے جاں بحق ہونے والے زبیر کے قاتلوں کوتاحال گرفتار کرنے میں ناکام ۔۔۔
، مقتول پر 5سالہ بچے سے زیادتی کرنے کا الزام لگا یا گیا تھا، مقتول کے وارثان کے مطابق پولیس قاتلوں کے ساتھ ملی ہوئی ہے اور انہیں گرفتار کرنے سے اجتناب کر رہی ہے ، پولیس نے ملزمان کے گھروں پر چھاپے بھی مارے ہیں۔