آزا د کشمیر الیکشن ،حلقہ ایل اے 39 جموں 6کے لئے کاغذات نامزدگی 19جو ن تک جمع ہونگے

آزا د کشمیر الیکشن ،حلقہ ایل اے  39 جموں 6کے لئے کاغذات  نامزدگی 19جو ن تک جمع ہونگے

تلہ گنگ (نمائندہ دنیا ) آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن نے حلقہ ایل اے 39 جموں 6 کے دفتر ریٹرننگ آفیسر ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر اسلام آباد ( بمقام پلاٹ نمبر 17سٹریٹ نمبر 6نیشنل انسٹیٹیوٹ آف الیکٹرونکس بلڈنگ 1-9/H )اور LA-XLII Valley-III کے دفتر ریٹرننگ آفیسر ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر ۔ 1 ملتان ( بمقام السعید منزل، پیر خورشید کالونی۔۔۔

، نزد سٹی ہسپتال، چنگی نمبر 8 ملتان) میں ضمنی انتخابات کے لیے جاری شیڈول کے مطابق متعلقہ حلقوں کے دفاتر میں کاغذات نامزدگی جمع کرواسکتے ہیں ضلعی الیکشن کمشنر چکوال ماہ نور نے بتایا کہ امیدوار 19 جون تک شام 4 بجے تک اپنے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرا سکیں گے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں