شہید کانسٹیبل عرفان ارشد پورے اعزاز کے ساتھ سپردخاک

شہید کانسٹیبل عرفان ارشد  پورے اعزاز کے ساتھ سپردخاک

اسلام آباد (اے پی پی) پولیس کانسٹیبل عرفان ارشد کی نماز جنازہ پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں ادا کر دی گئی جس میں اعلیٰ پولیس افسران اور اہلکاروں نے شرکت کی۔

انسپکٹر جنرل پولیس علی ناصر رضوی سمیت اسلام آباد پولیس کے افسران اور اہلکاروں کی بڑی تعداد نے نماز جنازہ میں شرکت کی۔ مرحوم کی روح کے ایصال ثواب اور بلندی درجات کیلئے خصوصی دعا کی گئی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں