سڑک کراس کرتے نوجوان ڈالے کی ٹکر لگنے سے جاں بحق

سڑک کراس کرتے نوجوان ڈالے  کی ٹکر لگنے سے جاں بحق

راولپنڈی (خبرنگار)تیز رفتار گاڑی نے روڈ کراس کرنے والے کو کچل دیا ،پشاور روڈ کراس کرتے ہوئے شہباز تیز رفتار ڈالے کی زد میں آگیا، موقع پر جاں بحق ،پولیس تھانہ نصیر آباد پولیس نے ضابطہ کی کارروائی شروع کر دی۔

تیز رفتار گاڑی نے روڈ کراس کرنے والے کو کچل دیا ،پشاور روڈ کراس کرتے ہوئے شہباز تیز رفتار ڈالے کی زد میں آگیا، موقع پر جاں بحق ،پولیس تھانہ نصیر آباد پولیس نے ضابطہ کی کارروائی شروع کر دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں