150 سال پرانے کیس میں 3گرفتاریاں

 150 سال پرانے  کیس میں 3گرفتاریاں

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) راولپنڈی کے 150 سال پرانے سنیما اراضی سے متعلقہ کیس میں 3 گرفتاریاں ہوگئیں۔

اینٹی کرپشن حکام نے سرکاری ریکارڈ میں مبینہ رد و بدل پر ای ٹی او اور انسپکٹر کو گرفتار کرلیا گیا۔حکام کے مطابق معاملے کا مقدمہ درج ہے ، نامزد مبینہ بینیفشری ملک عارف بھی گرفتار ہیں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل کرلیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں