پنڈدادنخان ،دو کمسن بھائیوں سے مبینہ بدفعلی ،مقدمہ درج

پنڈدادنخان ،دو کمسن بھائیوں  سے مبینہ بدفعلی ،مقدمہ درج

کھیوڑہ( نمائندہ دنا)پنڈدادنخان کے علاقہ عثمہ شریف میں دو کمسن حقیقی بھائیوں سے مبینہ بدفعلی ،پولیس کے مطابق متاثرہ بچوں کے دادا کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ، پولیس کا کہنا ہے کہ شواہد کی روشنی میں قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی ۔

پنڈدادنخان کے علاقہ عثمہ شریف میں دو کمسن حقیقی بھائیوں سے مبینہ بدفعلی ،پولیس کے مطابق متاثرہ بچوں کے دادا کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ، پولیس کا کہنا ہے کہ شواہد کی روشنی میں قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں