وزیر مملکت بلال اظہر کی کھلی کچہری ،شہریوں کی شکایات سنیں

 وزیر مملکت بلال اظہر کی کھلی کچہری ،شہریوں کی شکایات سنیں

کھیوڑہ(نمائندہ دنیا) وزیر مملکت بلال اظہر کیانی کا شہریوں کے مسائل کے فوری حل کے لیے ہر ماہ پنڈدادنخان سمیت ضلع کی تمام تحصیلوں میں کھلی کچہریاں لگانے کا اعلان کر دیا ۔

 ضلع کونسل ہال جہلم میں منعقدہ کچہری میں شہریوں کی درجنوں شکایات پر موقع پر ہی احکامات جاری کئے۔ ،وزیر مملکت نے کھلی کچہری سے خطاب کرتے ہوئے واضح کیا کہ حکومت عوامی مسائل سے چشم پوشی اختیار نہیں کر سکتی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں