نوشہرہ ،مسلح افراد کی فائرنگ سے نوجوان قتل

نوشہرہ ،مسلح افراد کی  فائرنگ سے نوجوان قتل

نوشہرہ (نمائندہ دنیا ) عمر آباد شیرین کوٹھے میں غیرت کے نام پر مسلح ملزمان کی فائرنگ 25،سالہ نوجوان کو موت کے گھات اتار دیاگیا۔

مسماۃ ش ناجائز تعلقات اور رشتہ مانگنے پر تنازعہ شدت اختیار کرگیا۔مقتول سبحان اللہ گھر سے نکل کر بازار جارہا تھاکہ علی احمد کریانہ سٹور کے قریب لڑکی کے والد اور بھائیوں نے راستہ روک کر زبانی تکرار کے بعد فائرنگ کردی۔ملزمان ارتکاب جرم کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں