محکمہ مال گوجرخان میں کرپشن ،عوام کی تذلیل برداشت نہیں، شوکت بھٹی

محکمہ مال گوجرخان میں کرپشن ،عوام کی  تذلیل برداشت نہیں، شوکت بھٹی

جاتلی (نمائندہ دنیا) ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب راجہ شوکت عزیز بھٹی نے محکمہ مال (ریونیو) گوجرخان کی کارکردگی اور اراضی ریکارڈ میں سنگین بے ضابطگیوں پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے۔۔۔

 محکمے کو اصلاحات کے لیے حتمی الٹی میٹم دے دیا ہے ۔ انہوں نے واضح کیا ہے کہ محکمہ مال گوجرخان میں جاری کرپشن اور عوام الناس کی تذلیل کسی بھی صورت برداشت نہیں کی جا سکتی ۔ محکمے میں رشوت ستانی اور غیر قانونی کاموں کا سلسلہ فی الفور بند ہونا چاہیے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں