عوامی نمائندگی نہ ہونے کی وجہ سے عوام پریشان ،ملک ابرار

عوامی نمائندگی نہ ہونے کی  وجہ سے عوام پریشان ،ملک ابرار

راولپنڈی (نیوز رپورٹر) کینٹ بورڈ چکلالہ و راولپنڈی میں عوامی نمائندگی نہ ہونے کی وجہ سے عوام شدید مشکلات کاشکار ہیں۔۔۔

پانی کی فراہمی، صفائی، انفورسمنٹ ،تجاوزات کے خلاف بغیرنوٹس کاروائی کیساتھ ساتھ عوام کو بنیادی سہولیات کی عدم دستیابی پر فوری توجہ دینے کی ضرورت ہے ،ان خیالات کا اظہار ایم این اے ملک ابراراحمدنے ایم پی اے ملک منصور افسر، ملک افتخار احمدکے ہمراہ سابق ممبران کینٹ بورڈ چکلالہ و راولپنڈی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں