سیلاب سے بچنے کیلئے بروقت اور موثر اقدامات ضروری ،پاکستان تحریک شاد باد

سیلاب سے بچنے کیلئے بروقت اور موثر  اقدامات ضروری ،پاکستان تحریک شاد باد

راولپنڈی (نیوز رپورٹر) چیئرمین پاکستان تحریک شاد باد حنیف مغل نے کہا ہے کہ حکومت کو موسمیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے ابھی مون سون بارے اقدامات کی ضرورت ہے۔۔۔

 خاص طور پر سیلابوں سے بچنے کے لیے بروقت اور موثر اقدامات ضروری ہیں، مون سون کا موسم شروع ہونے والا ہے اس کے لیے حکومت پاکستان کو فوری طور پر آگاہی مہم کا آغاز کر دینا چاہیے ، ہم ہر سال مون سون کے موسم میں عوام کو تباہی کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں