سری نگر ہائی وے کا نام کشمیر ہائی وے بحال کرنے کا مطالبہ

سری نگر ہائی وے کا نام کشمیر  ہائی وے بحال کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد (اپنے رپورٹرسے )سری نگر ہائی وے کا نام تبدیل کرکے کشمیر ہائی وے بحال کیا جائے ،شہریوں نے روزنامہ دنیا کے توسط سے وزیر اعظم شہباز شریف، وزیر داخلہ محسن نقوی سے مطالبہ کیا ہے۔۔۔

 کشمیر ہائی وے کا نام ترجیحی بنیادوں پر بحال کرکے پاکستان اور کشمیری عوام کا دیرینہ مطالبہ پورا کیا جائے کشمیر سارا ہی پاکستان کا ہے اور مقبوضہ کشمیر پر بھارت نے غاصبانہ قبضہ جما رکھا ہے کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے کشمیر ہائی وے کا نام بحال کیا جائے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں