پی پی نے آمریت کیخلاف ناقابل فراموش تاریخ رقم کی ،مسعود کوثر

پی پی نے آمریت کیخلاف ناقابل  فراموش تاریخ رقم کی ،مسعود کوثر

نوشہرہ (نمائندہ دنیا) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق گورنر خیبرپختونخوا مسعود کوثر نے کہا ہے کہ۔۔۔

 پاکستان پیپلز پارٹی نے جمہوریت کے استحکام اورآمریت کے خلاف ناقابل فرموش تاریخ رقم کی ہے ۔ملک میں آہین و قانون کی بالا دستی کیلئے خون کی قربانی دی۔پاکستان پیپلز پارٹی کے جیلوں کو متحد کرنے سے پارٹی مزید مضبوط ہو گئی، کارکن پارٹی کا اثاثہ ہیں۔پارٹی کے اختلافات کو ختم کرنے کے لیے سب کو متحد ہونا ہوگا۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں