گلبرگ گرین سے پی ڈبلیو ڈی پل تک سڑک ٹوٹ پھوٹ کا شکار

 گلبرگ گرین سے پی ڈبلیو ڈی  پل تک سڑک ٹوٹ پھوٹ کا شکار

اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے) شہر اقتدار کی مصروف ترین نئی تعمیر شدہ ایکسپریس ہائی وے گلبرگ گرین پل سے آگے پی ڈبلیو ڈی پل تک دونوں اطراف سے مختلف جگہوں سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہونا شروع ہوگئی۔۔۔

 جس کے باعث خدانخواستہ کوئی حادثہ رونما ہوسکتا ہے ،پی ڈبلیو ڈی سٹاپ سے آگے مین ایکسپریس ہائی وے پر چند فرلانگ پر بھاری ٹریفک کے لیے بننے والی سیمنٹ کی سڑک کے حصے پر گہرا گڑھا بن چکا ہے۔ ،شہریوں نے اعلی حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں