5جولائی ،ہمیشہ سیاہ دن کے طور پر یاد رکھا جائے گا،چودھری ظہیر

5جولائی ،ہمیشہ سیاہ دن کے طور  پر یاد رکھا جائے گا،چودھری ظہیر

راولپنڈی (نیوز رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما و سابق ضلعی صدر چودھری ظہیر سلطان نے 5جولائی کو پاکستان کی جمہوری تاریخ کا یومِ سیاہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ۔۔۔

 یہ دن ملک میں جمہوریت، آئین اور عوامی مینڈیٹ پر شب خون مارنے کی تلخ یاد دلاتا ہے 5 جولائی 1977 کو ایک آمر نے شہید قائدِ عوام ذوالفقار علی بھٹو کی منتخب حکومت کا تختہ الٹ کر جمہوری نظام کو نقصان پہنچایا گیا، جس کے اثرات آج بھی ملکی سیاست اور جمہوری اداروں پر محسوس کیے جاتے ہیں یہ دن ہمیشہ سیاہ دن کے طور پر یاد رکھا جائے گا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں