نشے کے عادی شخص کی نالہ لئی سے لاش برآمد

نشے کے عادی شخص کی  نالہ لئی سے لاش برآمد

راولپنڈی(خبرنگار)تھانہ پیرودھائی کی حدود میں نشے کے عادی شخص کی نالہ لئی سے لاش برآمد،پولیس نے لاش کو قبضہ میں لیکر ہسپتال منتقل کردی ،پولیس ذرائع کے مطابق متوفی کی عمر تقریبا 25 سال بتائی جا رہی ہے۔

تھانہ پیرودھائی کی حدود میں نشے کے عادی شخص کی نالہ لئی سے لاش برآمد،پولیس نے لاش کو قبضہ میں لیکر ہسپتال منتقل کردی ،پولیس ذرائع کے مطابق متوفی کی عمر تقریبا 25 سال بتائی جا رہی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں