مردان ،عدالت پیشی پر آنیوالا شخص قتل

مردان ،عدالت پیشی پر آنیوالا شخص قتل

مردان( نمائندہ دنیا ) کچہری روڈ پر کمشنر آفس کے قریب پیشی پر آنے والے شخص کو دیرینہ دشمنی پر فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتاردیا گیا۔۔۔

 پولیس نے ملزم کو آلہ قتل سمیت موقع پر گرفتارکرلیا ،مقتول اورملزم چچازادبھائی ہیں،باڑی چم کے رہائشی اعجاز اورمبینہ ملزم محمد کے مابین دشمنی چل رہی تھی ،محمد نے عدالت میں اعجاز کو گولی مار دی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں