رہبر معظم کی شہادت نے ایران کی مزاحمتی حکمت عملی کو نئی فکری بنیاد دی ،شبیر میثمی
اسلام آباد (اپنے رپورٹرسے) شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل شبیر حسن میثمی نے کہا ہے کہ۔۔۔
رہبر معظم کی عظیم شہادت نے اسلامی جمہوریہ ایران کی مزاحمتی حکمت عملی کو نئی فکری بنیاد فراہم کی ہے ۔ علی خامنہ ای نے اپنی عملی زندگی سے یہ ثابت کیا کہ ظلم اور استکبار کے خلاف جدوجہد کا راستہ آسان نہیں بلکہ قربانیوں سے عبارت ہے۔