پنجاب ،جدید ٹیکنالوجی سے لیس ویمن سیفٹی ایپ متعارف

پنجاب ،جدید ٹیکنالوجی سے  لیس ویمن سیفٹی ایپ متعارف

اٹک (اے پی پی) پنجاب پولیس نے خواتین کی سکیورٹی کو یقینی بنانے کیلئے جدید ٹیکنالوجی سے لیس ویمن سیفٹی ایپ متعارف کروا دی ہے۔۔۔

 اس ایپ کا بنیادی مقصد خواتین کو ہنگامی صورتحال میں فوری پولیس مدد فراہم کرنا ہے ، جس کے لیے اسے جدید فیچرز سے آراستہ کیا گیا ہے ۔ اس ایپ کے ذریعے خواتین کسی بھی ناخوشگوار واقعے کی صورت میں \'ایمرجنسی الرٹ\' بھیج سکتی ہیں، جس پر پولیس کا ریسپانس سسٹم فوری طور پر حرکت میں آئے گا۔اس ایپ کی خاص بات \'لوکیشن شیئرنگ\' اور \'لائیو چیٹ\' کی سہولت ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں