انتقال پرملال

انتقال پرملال

٭ معروف ٹرانسپورٹر حاجی نصیر، حاجی تیمور اور حاجی مبشر کے والد حاجی حق نواز گزشتہ روز رضائے الہی سے انتقال کر گئے۔۔۔

، نماز جنازہ 4نمبر چونگی بابا بدھو شاہ کی زیارت میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ عیدگاہ شریف کے پیر علامہ جمیل الرحمن نے پڑھائی، بیرسٹر دانیال، سابق میئر سردار محمد نسیم خان، حاجی پرویز، ضیاء اللہ شاہ سمیت اعلیٰ سول و فوجی حکام،سیاسی و سماجی رہنماؤں نے شرکت کی، مرحوم کو دربار عالیہ حضرت بابا غازی امام مشہدی (دربارنون) کے احاطہ میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...