بہارہ کہو ،سنیچنگ کی وارداتوں میں ملوث 2رکنی گروہ گرفتار

بہارہ کہو ،سنیچنگ کی وارداتوں  میں ملوث 2رکنی گروہ گرفتار

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)بہارہ کہو پولیس نے سنیچنگ کی وارداتوں میں ملوث ملزمان کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ۔۔۔

دو رکنی گروہ کو گرفتار کر لیا اور ان کے قبضے سے چھینی گئی نقدی، موبائل فون اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد کر لیا۔پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان سے ابتدائی تفتیش جاری ہے اور ان سے مزید وارداتوں کے حوالے سے بھی معلومات حاصل کی جا رہی ہیں۔ برآمد ہونے والے شواہد کو قبضے میں لے کر ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...