آئیسکو کا آج کیلئے عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری
اسلام آباد (اے پی پی) اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) نے جمعرات کیلئے عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔۔۔
ترجمان آئیسکو کے مطابق بوجہ ضروری سالانہ سسٹم مینٹیننس، ڈویلمپنٹ ورکس، اے ایم آئی میٹرز تنصیب کے باعث آئیسکو ریجن کے اسلام آباد، راولپنڈی، اٹک، چکوال اور جہلم سرکلز کے مختلف علاقوں کو بجلی سپلائی کر نے والے فیڈرز پر شیڈول کے مطابق بجلی کی سپلائی عارضی طور پر معطل رہے گی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments