12 ربیع الاوّل ،جلوسوں کے لئے ضابطہ اخلاق، انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی

 12 ربیع الاوّل ،جلوسوں کے لئے ضابطہ  اخلاق، انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار) مرکزی سیرت و میلاد کمیٹی راولپنڈی نے آمدہ 12 ربیع الاوّل کے موقع پر میلاد جلوسوں کے لئے ضابطہ اخلاق، تجاویز اور انتظامات کو حتمی شکل دے دی ہے۔۔۔

 جس کے تحت جلوس میں میوزیکل پارٹیوں سمیت خواتین کے داخلے اور نمازوں کے اوقات میں کسی بھی سٹیج پر ساؤنڈ سسٹم چلانے پر پابندی عائد کردی گئی ہے جبکہ تمام میلاد پارٹیوں پر زور دیا گیا ہے کہ وہ چھوٹی گاڑی یا رکشہ بغیر ساؤنڈ سسٹم کے جلوس میں لا سکتے ہیں ان امور کا فیصلہ مرکزی سیرت و میلاد کمیٹی راولپنڈی کے اجلاس میں کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...