سرچ آپریشنز ،12مشکوک افراد ،15موٹر سائیکل تھانے بند

 سرچ آپریشنز ،12مشکوک افراد ،15موٹر سائیکل تھانے بند

295 افراد، 148گھروں ، دو ہوٹلوں ،126 موٹر سائیکلوں،گاڑیوں کی چیکنگ

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) اسلام آباد پولیس کا وفاقی دارالحکومت میں جرائم کے انسداد کیلئے مختلف علاقوں میں گرینڈ کومنگ اینڈسرچ آپریشنز کا سلسلہ جاری ہے ۔اس سلسلے میں زونل ایس پیز کی زیرنگرانی مختلف علاقوں میں گرینڈ سرچ اور کومنگ آپریشن کیے گئے ۔ سرچ آپریشنز کے دوران 295افراد، 148 گھروں، 28دکانیں، دو ہوٹلوں ،126 موٹر سائیکلوں اور 34 گاڑیوں کو چیک کیا گیا جبکہ جانچ پڑتال کیلئے 12مشکوک افراد، 15 موٹر سائیکلوں اور ایک گاڑی کو مختلف تھانہ جات منتقل بھی کیا گیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...