نوشہرہ، پولیس مقابلہ میں دو اشتہاری ہلاک

نوشہرہ، پولیس مقابلہ میں دو اشتہاری ہلاک

نوشہرہ (نمائندہ دنیا) جہانگیرہ خاورئی میں پولیس اور خطرناک ملزمان اشتہاریوں کے درمیان مقابلہ،خطرناک اشتہاری ساتھی سمیت ہلاک ہوگیا۔

پولیس موبائل بھی گولیوں کی زد میں آگئی۔ ہلا ک ہونیوالوں میں عبدالنظیر عرف خوشحال اور اختر حسین عرف اخترے ساکنان آدمزئی شامل ہیں۔ لاشیں پوسٹ مارٹم کے لیے ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹر ہیڈکواٹرز ہسپتال منتقل کر دی گئیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...