اسلام آباد ،پلازہ میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا
اسلام آباد (اے پی پی) اسلام آباد کے ایف ایف بابر پلازہ میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا۔
ضلعی انتظامیہ کے مطابق ایف ایف بابر پلازہ ایف ایٹ فور میں آگ لگنے کے واقعہ پر ریسکیو اور امدادی کارروائیاں جاری ہیں، پلازے میں پھنسے افراد کو بحفاظت باہر نکالنے کا سلسلہ جاری ہے ۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق آتشزدگی کے واقعہ میں تاحال کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ۔آگ لگنے کی وجوہات کا تعین کیا جا رہا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments